نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کو 242 رنز کا ہدف

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں نیوزیلینڈ نے میزبان ٹیم انگلینڈ کو 242 رنز کا ہدف دیا ہے.
تفصیلات کے مطابق نیوزیلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کیویز کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بناسکی۔
اوپنر گپٹل 19 رنز بنا کر کرس ووکس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے.
کپتان ولیمسن بھی 30 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے. روس ٹیلر بھی اپنی کارگردگی نہ دکھا سکے اور مارک ووڈ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے.
نکولس 55 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے.
Advertisement
واضح رہے انگلینڈ کی ٹیم 27 سال بعد ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی ہے تاہم نیوزیلینڈ کی ٹیم گزشتہ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی تھی اور آسٹریلیا سے ہار گئی تھی۔
یہ ورلڈ کپ جیتنے کا دونوں ٹیموں کے پاس سنہری موقع ہے کیونکہ دونوں ٹیموں میں سے ابھی تک کوئی ٹیم ورلڈ کپ نہیں جیت چکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

