سری لنکا پاکستان آنے کے لئے رضا مند، شیڈول جاری

پی سی بی اور سری لنکا کرکٹ نے آئندہ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 27 ستمبر سے 9 اکتوبر تک ہوگی۔ 3
ٹیسٹ سیریز دسمبر میں کرنے پر اتفاق ہوگیا، تینوں ایک روزہ میچز کی میزبانی کراچی کرے گا۔
تینوں ٹی ٹونٹی میچز کی میزبانی لاہور کرے گا، پہلا ایک روزہ میچ 27 ستمبر اور دوسرا 29 ستمبر کو ہوگا۔
تیسرا ایک روزہ میچ 2 اکتوبر کو ہوگا 3، ٹی ٹونٹی میچز 5، 7 اور 9 اکتوبر کو لاہور میں ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement