لیور پول نے یوئیفا سپر کپ اپنے نام کر لیا

انگلش کلب لیور پول نے چیلسی کو شکست دے کر یوئیفا سپر کپ اپنے نام کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کے رو ز کے ترکی کے شہر استنبول میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں لیور پور اور چیلسی کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں ۔
فائنل میچ اضافی وقت کے باوجود2-2 گول سے برابر رہا۔ جس کے بعد پنالٹی ککس پر لیور پول نے چیلسی کو 4-5سے شکست دے کر چوتھی بار یوئیفا سپر کپ جیت لیا۔
فاتح کلب کی جیت کے ہیرو گول کیپر آدریان تھے جو پنالٹی کک روکنے میں کامیاب رہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

