پی ایچ ایف نے آئی ایچ ایف کو جرمانے کی پہلی قسط جمع کردی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو جرمانے کی پہلی قسط ادا کردی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پندرہ ہزارڈالزجرمانے کی پہلی قسط ادا کی ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو جرمانے کی مزید دواقساط بھی جمع کروانی ہیں۔
جرمانے کی پہلی قسط کی ادائیگی کے ساتھ ہی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کو عالمی مقابلے کھیلنے کی اجازت دے دی ہے ۔
یاد رہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستانی ٹیم کو معطل کرتے ہوئے پرو ہاکی لیگ کے ابتدائی راونڈ میں میچوں کے انتظامات پر اٹھنے والے اخراجات کے برابر اور تقریباً 5 کروڑ روپے جرمانہ کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement