Advertisement

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان کو پہلے معرکے میں شکست

Afghanistan beats Pakistan

انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے معرکے میں پاکستان کو افغانستان کے ہاتھوں 85 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرےمیچ میں افغانستان نے پاکستان کو 85 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر  پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔میچ بارش سے متاثر ہونے کے باعث 46 اوورز تک محدود کردیا گیا۔

افغانستان نے مقررہ 46 اوررز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے عامر علی اور فہد منیر نے 3،3 وکٹیں حاصل کی ۔

Advertisement

163 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان  کی پوری ٹیم 78 رنز  پر ڈھیر  ہوگئی۔عرفان خان اور کپتان روحیل نذیر کے علاوہ کوئی کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا۔

افغانستان کے شفیق اللہ غفاری  کو 3 وکٹیں حاصل  کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اپنا دوسرا میچ 7 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version