Advertisement

پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی نےمایوس کیا، سابق کوچ مکی آرتھر

Mickey Arthur

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے خاموشی توڑدی ، مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی پر مایوسی کا اظہار کردیا۔
ایک انٹرویومیں سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ جن لوگوں پر بھروسہ کیا وہ اعتماد پر پورا نہیں اترے جس سے میں بہت مایوس ہوا ہوں۔
مکی آرتھر نے کہا کہ کرکٹ کمیٹی کیلئے مصباح الحق اور وسیم اکرم کے نام انہوں نے تجویر کیے اور ان دونوں نے ہی میری مخالفت کردی۔ مصباح الحق اور وسیم اکرم نے میری توقع سے مختلف فیصلے کیے۔
مکی آرتھر نے مصباح الحق کو پاکستان کرکٹ کا گاڈ فادر قراردیتے ہوئے کہاکہ مصباح بہترین شخصیت کے حامل انسان ہیں،وہ بحیثیت کوچ بہترین کام کریں گے۔
شابق کوچ نے شکوہ کیا کہ انہیں مواقع تو ملے لیکن جواب طلبی بھی خوب ہوئی ،کچھ ایسے سوال تھے جن پر بحث ہوسکتی تھی لیکن جو ہوگیا سو ہوگیا۔

Advertisement
مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ گزرا 3 سال کا عرصہ بہت اچھا رہا۔کوچنگ سے ہٹانے کا دکھ ہے، نوکری سے محبت کرتا تھا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version