Advertisement

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، اظہر علی کو کپتان بنائے جانے کا امکان

کپتان اظہر

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے  قومی کپتان کا اعلان کل متوقع  ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے  قومی کپتان کا اعلان کل متوقع  ہے ،اظہر علی کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے سرفراز احمد پر بوجھ ہلکا کرنے کے لیےٹیسٹ قیادت واپس لینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب  ہیڈ کوچ مصباح الحق شان مسعود کو ٹیسٹ کپتانی دینے کے حق میں نہیں ہیں ۔

ٹیسٹ سیریز کے لیے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور  کامران اکمل کے نام بھی زیر بحث لائے گئے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیےسرفراز احمد کی قیادت کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی خود کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version