Advertisement

ٹیم آسٹریلیا میں اچھا پرفارم کرےگی،بابر اعظم

babar azam

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی 20 کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا  کے خلاف سیریزمیں فخرزمان کے ہمراہ خود اوپننگ کروں گا۔

لاہور میں قومی ٹی 20 ٹيم کے کپتان بابراعظم نے پريس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے يقين ہے کہ کرکٹ ٹيم آسٹريليا  ميں اچھا پرفارم کرے گی،آسٹريليا  ميں ميری اپنی کارکردگی بھی اہم ہوگی۔

بابراعظم نے کہا کہ کپتانی کيلئے کافی کچھ سيکھا ہے، کوشش کرتا ہوں کہ اپنی 100 فيصد کارکردگی دکھاؤں، جس طرح کھيلتا آيا ہوں آسٹريليا  ميں بھی ويسے ہی کھيلوں گا۔

بابر اعظم نے مزید کہا کہ ذہن میں يہی ہے کہ ٹيم سے بھی پرفارمنس لوں اور خود بھی پرفارم کروں۔ انھوں نے بتایا کہ قومی ٹیم کا مضبوط شعبہ بولنگ ہے، بولنگ لائن ميں سينئر اور جونيئر کا کمبی نيشن کافی اچھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version