Advertisement

بسمہ معروف ٹی 20ورلڈکپ تک ویمن ٹیم کی کپتان مقرر

Bisma Maroof

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ معروف کو آئندہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک قومی ویمن ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔جبکہ اقبال امام کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔

 پاکستان ویمن ٹیم کی نظریں آئندہ برس فروری مارچ میں، آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پرلگ گئیں۔

 بسمہ معروف انگلینڈ سیریز کے بعد میگا ایونٹ میں بھی قیادت کے فرائض انجام دیں گی۔

 دوسری جانب بنگلادیش کےخلاف دوطرفہ سیریز میں قائم مقام ہیڈ کوچ اقبال امام کو بھی ورلڈ کپ تک پکا کردیا گیا۔

 پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف سیریز کا اعلان کردیا۔

Advertisement

 نو سے بیس دسمبر تک ملائیشیا میں ہونے والی سیریز میں تین ون ڈے اورتین ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version