Advertisement

شین واٹسن آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر مقرر

Shane watson

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن (اے سی اے) کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ سڈنی میں سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) کے دوران انہیں انجمن کا سربراہ مقرر کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کو آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن (اے سی اے) کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ سڈنی میں سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) کے دوران انہیں انجمن کا سربراہ مقرر کیا گیا۔

واٹسن اب بورڈ کی دس رکنی گورننگ باڈی کا حصہ ہیں۔ گورننگ باڈی میں موجودہ آسٹریلین کھلاڑی پیٹ کیومنز ، کرسٹن بیمز کے علاوہ سابق آسٹریلین کرکٹر لیزا اسٹالیکر بھی شامل ہیں۔

 شین واٹسن کا کہنا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں نے جس طرح کرکٹ کو مضبوط بنایا ہے اب ہماری ذمہ داری ہے کہ اسکی حفاظت کریں۔ مجھے واقعی ACA کا صدر منتخب ہونے پر فخر ہے، انہوں نے کہا کہ میں بہت پرجوش ہوں کہ مجھے اس کھیل کا قرض لوٹانے کا موقع ملا ہے جس نے مجھے بہت کچھ دیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’میری اولین ذمہ داری کھلاڑیوں  کی ذہنی نشو نما کو بہتر بنانا ہوگا۔میرے نذدیک  جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت  بھی انتہائی اہم ہے جس کے لئے میں ہر لحاظ سے کام کروں گا۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version