Advertisement

پاکستان کے لیے شطرنج کے کھیل میں بھی بڑا اعزاز

شطرنج

پاکستان نے شطرنج  کے کھیل میں بھی بڑا اعزاز  اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپال میں منعقدہ ایشین ایمیچور چیس چیمیئن شپ 2019 میں  دو پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان مار لیا۔

پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے کھٹمنڈو میں جاری چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیت لیے۔

پاکستان کے امین ملک نے ان ریٹڈ کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا جبکہ احتشام الحق نے انڈر 1800 کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

امین ملک نے 5 اعشاریہ 5 اور احتشام الحق نے 6 پوائنٹ اسکور کیے۔

Advertisement

اس موقع پر امین ملک کا کہنا تھا کہ ملک کے لیے دو گولڈ میڈل حاصل کرنا ہمارے لیے بڑا اعزاز ہے۔

پاکستان چیس فیڈریشن کے نائب صدر نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار شطرنج میں اتنی بڑی کامیابی حاصل کی گئی۔

واضح رہے کہ ایشین ایمیچور چیس چیمیئن شپ 2019 میں 15 ایشیائی ممالک کے 80 کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version