Advertisement

سری لنکن ٹیم کوپہلادھچکا

ٹیسٹ میچ

پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریزشروع  ہونےسےقبل ہی سری لنکن  ٹیم کوبڑادھچکالگ گیا۔

تفصیلات کےمطابق سری لنکاکےفاسٹ بولرسورنگا لکمل ڈینگی بخارمیں مبتلا ہوگئےجس کی وجہ سےوہ اب پاک  _لنکا ٹیسٹ سیریز  میں  شرکت نہیں کریں گے۔

دس سال بعد سری لنکن ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے آج رات پاکستان پہنچ رہی ہے۔ سری لنکا کو پاکستان روانگی سے قبل اس وقت دھچکا پہنچا جب اس کے فاسٹ بولر سورنگا لکمل ڈینگی بخار میں مبتلا ہوکر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ۔

سورنگا لکمل کی جگہ اب آسیتھا فرنینڈوکوٹیم میں شامل کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ۔

سری لنکا کےخلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کااعلان،فوادعالم اِن

Advertisement

واضح رہے پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان دو ٹیسٹ میچزکی سیریزکاپہلا ٹیسٹ  گیارہ دسمبرسےپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا،قومی ٹیم پیرکی دوپہر پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی ،جبکہ سری لنکن ٹیم منگل کو ٹریننگ سیشن کرے گی۔

جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 19 سے 23 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائےگا۔

سورنگا لکمل ٹیم میں شامل واحد کھلاڑی ہیں جو 2009 کی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version