Advertisement

پاکستانی کھلاڑی حمزہ خان نے2020 برٹش اوپن چیمپیئن شپ جیت لی

پاکستانی

پاکستانی کھلاڑی حمزہ خان نے  15 سال کی عمر میں 2020 برٹش اوپن چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ نے برطانیہ کے برمنگھم میں انگلینڈ کے یوسف شیخ کو فائنل میں ہرا کر ایونٹ کا انڈر 15 ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

فیڈریشن (پی ایس ایف) کے صدر نے کہا کہ اس شاندار فتح کے ذریعے پاکستانی پرچم کو طویل عرصے کے بعد بین الاقوامی اسکواش میدان میں لگایا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ اور پاکستان اسکواش فیڈریشن ملک میں اسکواش کے فروغ کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

واضح رہے کہ چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بھی حمزہ خان کو ڈنلوپ برٹش جونیئر اوپن 2020 جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version