Advertisement

پی ایس ایل 2020: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو تین وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 2020 کے کراچی میں ہونے والے پہلے میچ میں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔

پی ایس ایل 2020 میں پہلا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا، اسلام آباد یونائٹڈ نے کوئٹہ کو 169 رنز کاٹارگٹ دیا تھا۔

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر وکٹ کو دیکھتے ہوئے  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ اسلام آبادیونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کو کم سے کم اسکور میں آؤٹ کریں، جیسن رائے کے آنے سے ہماری ٹیم مضبوط ہوئی ہے۔

 اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا تھا کہ 180 رنز بنانے کی کوشش کریں گے، کوشش ہوگی آسان کرکٹ کھیلیں، ان کا کہنا تھا کہ کولن منرو، رونکی، ڈیوڈ ملان اور انگرام کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version