Advertisement

اعصام الحق نے نیویارک اوپن ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اعصام الحق

‏پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اپنے برطانوی پارٹنر ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ نیویارک اوپن کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسٹار کھلاڑی ‏اعصام الحق اور اینگلٹ نے اسٹیو جانسن اور ریلی اوپیلکا پر مشتمل امریکی جوڑی کو شکست دی۔

فاتح ٹیم نے پہلے سیٹ میں سخت مقابلے کے بعد 6-7 سے برتری ثابت کی، دوسرے میں بھی اس مارجن سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

https://www.bolnews.com/urdu/sports/2020/02/624815/amp/

اعصام الحق نے شاندار فتح کے بعد اپنے مداحوں بالخصوص پاکستانی کمیونٹی کا  بھرپور سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

Advertisement

واضح رہے کہ اعصام الحق کا اپنے نئے پارٹنر ڈومینک اینگلٹ کے ہمراہ کھیلتے ہوئے یہ پہلا ٹائٹل ہے۔

پاکستانی اسٹار نے برطانوی کھلاڑی  کے ساتھ تال میل کو بہترین قرار دیتے ہوئے مستقبل میں بھی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان کے ٹینس اسٹار ‏اعصام الحق  کا یہ 18واں جبکہ اینگلٹ  کا یہ 14 واں ڈبلز ٹائٹل  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version