Advertisement

کورونا وائرس کے سبب مینز ہاکی جونیئر ایشیا کپ بھی ملتوی

ہاکی جونیئر ایشیا کپ

کورونا وائرس کے سبب ایشین ہاکی فیڈریشن نے رواں برس میں جون میں ہونے والا مینز ہاکی جونیئر ایشیا کپ ملتوی کردیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی فیڈریشن  کی جانب سے کورونا وائرس کے سبب جون میں ہونے والا مینز ہاکی جونیئر ایشیا کپ ملتوی کردیا گیا ہے۔

مینز ہاکی جونیئرایشیا کپ بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں چار جون سے بارہ جون تک کھیلا جانا تھا۔

ایونٹ میں میزبان بنگلہ دیش  سمیت پاکستان،بھارت، جاپان، ملائیشیا، جنوبی کوریا، چین، چائنیز تائی پے، اومان اور ازبکستان کی ٹیموں نے شرکت کرنا تھی۔

 یہ جونیئرایشیا کپ اگلے سال شیڈول جونیئر ورلڈ کپ کا کوالیفائر ایونٹ بھی تھا۔

ٹوکیو اولمپکس کوایک سال کے لیے ملتوی کر دیا گیا

Advertisement

دوسری جانب  ایشین ہاکی فیڈریشن نے ویمنز ہاکی چیمپئن شپ بھی کورونا وائرس کے سبب ملتوی کردی ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وباء کے سبب دنیا بھر میں ہونے والے کھیلوں کے تقریباً تمام چھوٹے بڑے ایونٹس ملتوی کردیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version