Advertisement

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کا کورونا کے باوجود کھلاڑیوں کی تنخواہ نہ کاٹنے کا فیصلہ

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ

کورونا وائرس نے  دنیا بھر کے انسانوں بشمول کھلاڑیوں کو بھی  شدیدمتاثر کیا ہے اور کئی ممالک  اور کھیلوں کے اداروں نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کردی ہے۔

ایسے وقت میں  جب دنیا بھر کےکرکٹ بورڈز ، فٹبال فیڈریشنز اور کھیلوں کے دیگر بڑے ادارے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کر رہے ہیں وہیں جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ گذشتہ روز تصدیق کردی ہے کہ  کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں   سیزن 2020-2021 میں کوئی کمی نہیں  کی جائے گی۔

ٹوکیو اولمپکس ، کاؤنٹ ڈاؤن کلاک کو ری سیٹ کردیا گیا

تاہم جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کے قائم مقام سی ای او جیکس فال کاکہنا ہے اس عالمی وبا ءکی وجہ سے مستقبل میں کھلاڑیوں  کو تنخواہوں میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وباء نے تقریباً پوی دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے  جس سے کھیلوں کے مقابلے بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں او ر مستقبل قریب میں کوئی ایونٹ منعقد ہونے کے امکانات نہیں ہیں۔

ایونٹس ملتوی ہونے کے سبب بورڈز اور دیگر کھیلوں کےمالی مشکلات کا شکار ہیں اور کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version