Advertisement

آئی سی سی بابر اعظم کا فین ہوگیا

بابر اعظم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مختصر فارمیٹ کے کپتان  مایہ ناز بلے باز بابر اعظم  کے خلوص کا  فین ہوگیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان  بابر اعظم  کے خلوص کی تعریف کی۔

آئی سی سی نے بابر اعظم کی ٹوئیٹ کے جواب میں کہا کہ ’ بابر اعظم ، کیا زبردست عمل ہے‘۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز  انگلینڈ کی سمر سیٹ کاؤنٹی کی طرف سے  اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ایک پانچ سالہ بچے ’آسکر‘ کا خط پوسٹ  کیا تھا  جس  میں اس بچے نے بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قراردیا تھا۔

بابر اعظم نے ’آسکر‘ کا شکریہ  ادا کیا اور کہا کہ مجھے تم پر فخر ہے۔دل لگا کر پڑھو اور کھیلو، میں تم سے ملاقات کا منتظر ہوں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version