Advertisement

سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں، فہرست میں کتنے پاکستانی بالر شامل؟

پاکستانی

سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والوں کی فہرست میں کوئی پاکستانی بالر شامل نہیں ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے  اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر جنوری 2017 سے اب تک سب سے زیادہ انٹرنیشنل  وکٹیں حاصل کرنے  والے ٹاپ 5 بالرز کی فہرست  جاری کردی۔

جاری کردہ فہرست میں چیمپئنز ٹرافی 2017 میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے پاکستان  کے فاسٹ بالر حسن  علی سمیت کوئی بھی  پاکستانی بالر شامل نہیں  ہے۔

سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والوں میں پہلے نمبر پر جنوبی افریقی سپر اسٹارکگیسو ربادا موجود ہیں جنہوں نے231 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

دوسرے نمبر پر آسٹریلوی فاسٹ بالر پیٹ کمنز  موجود ہیں جن کی حاصل کردہ وکٹوں  کی تعداد 215 ہے۔

جنوبی افریقی فاسٹ بالر ٹرینٹ بولٹ 209 وکٹیں حاصل کرکے تیسرے نمبر پر ہیں۔

Advertisement

           ٹاپ 5 فہرست میں شامل واحد اسپنر افغانستان کے راشد خان ہیں جو 193 وکٹیں حاصل کرکے چوتھے نمبر پر ہیں۔

بھارت کے جسپریت بمراہ 186 وکٹیں حاصل کرکے اس فہرست میں آخری نمبر پر موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version