Advertisement

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اہم اعزاز سے محروم

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اہم اعزاز سے محروم

 انگلینڈ  کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کھلاڑی   بین اسٹوکس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اہم اعزاز سے محروم کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وزڈن نے سال کے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق   سال کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ انگلینڈ کے بین اسٹوکس کو دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ویرات کوہلی گزشتہ تین برسوں سے یہ  ایوارڈ  حاصل کرتے آرہے تھے۔ ورلڈ کپ 2019 میں بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی کے باعث وزڈن نے اپنی 2020 کی اشاعت میں انگلش کرکٹر کو اس اعزاز سے نوازا ہے۔

آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2005 کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے انگلش کھلاڑی ہیں اس سے قبل 2005 میں اینڈریو فلنٹوف نے یہ اعزاز ایشز سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت حاصل کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version