Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، آئی سی سی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  2020 سے متعلق اہم اعلان  کردیا۔

تفصیلات کے مطابق   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے وضاحت کی ہے کہ اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے بارے میں فیصلہ کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے ترجمان نے کہا  ہے کہ ہم اپنے شیڈول کے مطابق منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق فی الحال کوئی بھی فیصلہ نہیں کررہے ۔

ترجمان آئی سی سی نے مزید کہا کہ ہمارے سامنے تمام آپشنزموجود اور کوئی بھی حتمی قدم تمام اسٹیک ہولڈر زکی مشاورت سے اٹھائیں گے جس میں  آسٹریلوی حکومت بھی شامل ہے۔

ترجمان  نے کہا کہ ہم صورتحال کے حوالے سے متعلقہ ماہرین سے رائے لیتے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
ایشیا کپ 2025: پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا
ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش نے ہانگ کانگ کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version