Advertisement

شعیب اختر کو کڑی تنقید مہنگی پڑ گئی

شعیب اختر

شعیب اختر

پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بالر  شعیب اختر کو  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی قانونی ٹیم پر کڑی تنقید مہنگی پڑ گئی۔

تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کے تیز ترین بالر شعیب اختر کو  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید  کرنا مہنگا پڑگیا۔ تفضل رضوی   نے شعیب اختر پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔

ترجمان پی سی بی  نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ  تفضل رضوی نے نالائق کہنے پر شعیب اختر پر فوجداری مقدمے کا آغاز کردیا ہے۔

‏پی سی بی  نے شعیب اختر کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ  شعیب اختر  نے لیگل ڈیپارٹمنٹ اور قانونی مشیر کے خلاف جو الفاط کا چناؤ کیا اس پر مایوسی ہوئی۔

ترجمان پی سی بی نے کہا کہ شعیب اختر  نے جس زبان کا استعمال کیا ہے وہ انتہائی غیر مناسب اور ہتک آمیز ہے،کسی بھی مہذب معاشرے میں اسے نظر اندز نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement

ترجمان نے مزید کہا کہ  پی سی بی بھی اس حوالے سے اپنا حق محفوظ رکھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version