گیند چمکانے پر پابندی لگادی گئی؟

انگلینڈ کرکٹ بورڈ( ای سی بی ) نے تھوک لگاکر گیند چمکانے پر پابندی عائد کردی۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ( ای سی بی ) نے لاک ڈاؤن کے سبب متاثر ہونے والی سیریز کو عملی جامہ پہنانے کی حکمت عملی تیز کردی۔
انگلش بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ امپائرز کو کھلاڑیوں کی کیپس ،گلاسز اور سویٹرز پکڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔پلیئرز چاہیں تو باؤ نڈری لائن پر اپنی چیزیں رکھ سکتے ہیں۔
اجلاس میں بالرز کے گیند کو تھوک لگاکر چمکانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ای سی بی کا کہنا ہے کہ تمام تر احتیاطی تدابیر کورونا وائرس کی وجہ سے کی جا رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement