شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے قومی کرکٹ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا مزاحیہ ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ثانیہ مرزا نے ٹک ٹاک پر مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جسے بہت پسند کی جا رہا ہے۔
ثانیہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثانیہ ویڈیو میں چشمہ لگائی ہوئی ہیں اور مزاحیہ انداز مین بات کر رہیں ہیں۔
ویڈیو میں ثانیہ مرزا سے کسی نے پوچھا کہ کیا آپ صبح 7 بجے اٹھ کر چہل قدمی کرتی ہیں۔
ویڈیو میں ایک شخص نے کہا کہ ہاں میں چہل قدمی کرتا ہوں، ثانیہ نے حیرانی کا اظہار کرکے دوبارہ پوچھا صبح 7 بجے۔
ثانیہ نے اپنی پوسٹ میں کیپشن دیا کہ ’میں صبح اٹھنے کی عادی نہیں ہوں۔‘
واضح رہے کہ ثانیہ مرزا مارچ میں ٹک ٹاک سے جڑی تھیں۔
https://www.bolnews.com/urdu/sports/2020/05/577570/amp/
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News