Advertisement

کورونا وباء کے بعد آسٹریلیا کرکٹ کی اجازت دینے والا پہلا ملک

دنیا بھر میں پھیلے ہوئے کورونا وباء کے بعد آسٹریلیا کرکٹ کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔

آسٹریلیا میں کرکٹ کی سرگرمیاں آئندہ ماہ شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے بعد آسٹریلیا کرکٹ کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔

اعلان کے مطابق پیچ کے دوران تھوک یا پسینے سے گیند چمکانے پر پابندی ہو گی ۔

آسٹریلیا  کی جانب سے کئے گئے اعلانات کے مطابق  میںڈارون اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 6 جون سے شروع ہو گا جبکہ پریمئیر گریڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ سے شروع ہو گی ۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں یہ آسٹریلیا میں شروع ہونے والی پہلی کرکٹ سرگرمی ہو گی ۔

Advertisement

یاد رہے کہ ڈارون کرکٹ منجمنٹ  کے مطابق کلب کوویڈ 19 کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر کے پابند ہوں گے جبکہ میچز میں کرکٹ آسٹریلیا اور مقامی حکومت کی ہدایات پر عمل ہو گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version