Advertisement

پی سی بی دفاتر عید الفظر تک بند رکھنے کا فیصلہ

پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی سی بی کے دفاتر عید الفطر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی سی بی دفاتر عید الفظر تک بند رکھنے کا فیصلہ جس کے بعد اب پی سی بی دفاتر عید کی چھٹیوں کے بعد کھلیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل ‏کورونا وائرس کے باعث دفاتر 17 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ پی سی بی اسٹاف پہلے کی طرح گھروں سے کام جاری رکھے گا ۔
‏ضروری امورکی انجام دہی کے لیئے اسٹاف 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہیڈ کوارٹر آ سکے گا اور ضروری انجام دہی کے لیئے اسٹاف کو پہلے مطلع کرنا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version