Advertisement

انگلینڈ جانے والے 20 کھلاڑیوں کا اعلان

پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )نے انگلینڈ جانے والے 20 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے  کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹس آنے کے بعد انگلینڈ جانے والے 20 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

انگلینڈ جانے والے والے کھلاڑیوں میں اظہرعلی(کپتان )، بابر اعظم(وائس کپتان)، عابد علی، اسد شفیق، فہیم اشرف ،فواد عالم، افتخار احمد، عماد وسیم، امام الحق، خوشدل شاہ شامل ہیں۔

ان کے علاوہ محمد عباس، موسیٰ خان، نسیم شاہ، روحیل نذیر، سرفراز احمد ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، سہیل خان، عثمان شنواری اور یاسر شاہ بھی  انگلینڈ جائیں گے۔

یہ تمام کھلاڑی 28 جون بروز اتوار کو انگلینڈ روانہ ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version