Advertisement

پی سی بی کا یوٹرن

پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے ملازمین کے نوکری سے برطرفیوں کے نوٹسز واپس لے لیے گئے ہیں۔

 چیف ایگزیٹیو  پی سی بی وسیم خان نے کہا کہ ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے ہم  نے اپنے فیصلےکا دوبارہ جائزہ لیا اور نظرِ ثانی کی ہے۔

 دوسری جانب سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے پی سی بی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عجیب فیصلوں نے پی سی بی کو مذاق بنادیا ہے۔

چیف ایگزیٹیو پاکستان کرکٹ بورڈ  وسیم خان نے  فارغ کیے گئے تمام ملازمین کی  نوکری واپس بحال ہونے کی تصدیق کردی، اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ  اسٹاف کی زیادتی موجودہ بورڈ کے لیے طویل مدتی پائیداری کا مسئلہ ہے اور اسٹاف کم کرنے کیلئے وقت کا چناؤ بہت اہم ہے، طریقہ کار اور ذرائع مواصلات میں بہتری کی ضرورت تھی۔

دوسری جانب سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے  پی سی بی پر شدید تنقید کی اور اپنے ویڈیو پیغام میں بو لے  عجیب فیصلوں نے پی سی بی کو مذاق بنادیا ہے،  ایسے لگتا ہے یہ پاکستان کا نہیں بلکہ گلی محلے کا کوئی ادارہ ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام پچپن ملازمین کے کنٹریکٹ میں  رواں برس اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version