Advertisement

ہاکی کے سابق کھلاڑی توصیف احمد انتقال کر گئے انتقال کر گئے

پاکستان ہاکی کے سابق کھلاڑی اور پی ٹی وی ہاکی ٹیم کے کوچ توصیف احمد انتقال کر گئے ہیں۔

توصیف احمد نے 1990میں پی ٹی وی ہاکی ٹیم کو جوائن کیا تھا اور توصیف احمد سنٹر ہاف کی پوزیشن پر کھیلتے تھے۔

ہاکی کوچ پی ٹی وی میں ایڈمن اسسٹنٹ کے طور پر بھی کام کر رہے تھے۔

توصیف احمد کو آج صبح اپینڈیکس کی تکلیف محسوس ہوئی جبکہ کورونا وائرس کے باعث اسپتال میں جگہ نہ ہونے کے باعث ان کا علاج  بہتر انداز میں نہ ہو سکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version