پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے احکامات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ سمیت مزید نو علاقے بھی سیل کر دییے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ بدھ کے روز پاکستان اسپورٹس بورڈ کے دو ملازمین کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement