Advertisement

نیشنل کرکٹ اکیڈمی، ہائی پرفارمنس سینٹر میں تبدیل

نیشنل کرکٹ اکیڈمی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے زیر انتظام نیشنل کرکٹ اکیڈمی   آج سے ہائی پرفارمنس سینٹر میں تبدیل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )کے زیر انتظام  چلنے والی نیشنل کرکٹ اکیڈمی   19 سال بعد ایک نئے دور میں داخل ہوگئی ہے۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی   آج سے ہائی پرفارمنس سینٹر میں تبدیل ہوگئی ہے۔ندیم خان نے  بطور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر کا چارج سنبھال لیا ہے۔

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا چارج لے لیا جبکہ  ثقلین مشتاق 4 جون سے  بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلئیرز ڈیویلپمنٹ فرائض ادا کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ میں تعطیلات کے باعث ہائی پرفارمنس سینٹر کا باقاعدہ آغاز 3 جون سے ہو گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا قیام 2001 میں عمل میں لایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version