Advertisement

کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منصوبے کو ’غیر حقیقی‘ قرار دے دیا

ٹوئنٹی ورلڈکپ

کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے منصوبے  کو ’غیر حقیقی ‘قرار  دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ارل ایڈنگز نے عالمی  وباء کورونا وائرس کے  باعث رواں برس آسٹریلیا  میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے انعقاد  کو ’غیر حقیقی‘قرار دے دیا ہے ۔

ارل ایڈنگز  کا کہناہے کہ اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈکپ ایک برس کے لیے ملتوی ہو سکتا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  کو متعدد آپشنز پیش کیے ہیں۔

چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا  کا کہنا تھا کہ  اگرچہ رواں برس  شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو ابھی تک باضابطہ طور پر ملتوی نہیں کیا گیا ہے اور 16 ممالک کے لوگوں کو  آسٹریلیا میں داخل کرنے کی ممکنہ کوشش  کی جارہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ان 16 ممالک میں سے بیشتر ابھی بھی کورونا وائرس کی شدید لپیٹ میں ہیں  تو ایسے میں مجھے لگتا ہے کہ یہ غیر حقیقت پسندانہ ہے  اور اسے ملتوی کرنا بہت بہتر ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ  یہ ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک  آسٹریلیا میں شیڈول ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
پاکستان اور افغانستان کا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ بغیر گول کے برابر
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version