پاکستان نے انگلینڈ کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے وائٹ بال کرکٹ کے لیے انگلینڈ ٹیم کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پیشرفت آئندہ چند ہفتوں میں متوقع ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے انگلینڈ ٹیم کی میزبانی کا خواہشمند ہےجس کے لیے رواں سال اکتوبر میں انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے کوششیں کر رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

