Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی بھارت کے پاس برقرار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی میزبانی  بھارت کے پاس برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کوکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا اہم اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے  گئے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 2021 میں ہونےو الے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  کی میزبانی بھارت کرے گا۔ اس سے قبل بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کی میزبانی بھارت کے پاس ہی  تھی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئندہ برس اکتوبر نومبر  میں بھارت میں کھیلا جائے گا۔

اس کے علاوہ رواں برس ملتوی ہونے والاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں آسٹریلیا میں منعقد ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 اکتوبر نومبر میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ رواں برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں ہونا تھاتاہم آئی سی سی نے کورونا وائرس کی وجہ سے ورلڈ کپ ملتوی کر دیا تھا۔

دوسری جانب آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ بھی ایک سال کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ آئند ہ سال چھ فروری سے سات مارچ تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جانا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version