Advertisement

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کرگئے

سابق آسٹریلوی کرکٹر ، کوچ اورکمنٹیٹر  ڈین جونز 59 سال کی عمر انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق  سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کا انتقال بھارت کے شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے۔

Advertisement

ڈین جونز پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے موجودہ کوچ تھے۔

اس سے قبل وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بھی کوچنگ کی خدمات انجام دے چکے ہیں اور اسے دو مرتبہ چیمپئن بنواچکے ہیں۔

1984 سے 1994 تک کے اپنے دس سالہ انٹرنیشنل کیریئر میں ڈین جونز نے 52  ٹیسٹ اور 164   ایک روزہ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی  کی۔

انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کے بعد ڈین جونز نے کوچنگ اور کمنٹری میں بھی بہت نام کمایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version