Advertisement

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، سرفراز احمد اور وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی

انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں  پاکستان ٹیم میں تین تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سرفراز احمد، وہاب ریاض اور حیدر علی کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹیم مینجمنٹ نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان، فاسٹ بالر محمد عامر اور افتخار احمد کو آج کے میچ میں باہر بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ انگلینڈ کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version