Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، عمران فرحت اور راحت علی سمیت کئی سینئر کھلاڑی ڈراپ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناقص کارکردگی پر عمران فرحت اور راحت علی سمیت کئی سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اوپننگ بلے باز   عمران فرحت کو  ناقص کارکردگی کی بناء پر بلوچستان ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔ ان کی جگہ عبدالواحد بنگلزئی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا  ہے۔

سدرن پنجاب کی ٹیم نے بلاول بھٹی، محمد عرفان اور راحت علی کو ڈراپ کردیا ہے۔ان کی جگہ   دلبر حسین، محمد عمران اور زین عباس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

سینٹرل پنجاب کے ہیڈ کوچ نے بھی فرسٹ الیون اسکواڈ میں ایک تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔  آف اسپنر بلال آصف کی جگہ سیکنڈ الیون کےٹاپ آرڈر بیٹسمین محمد اخلاق  کو ٹیم  میں شامل کیا گیا ہے۔

دوسری جانب ناردرن اور خیبر پختونخوا سمیت سندھ نے اپنے اسکواڈ زمیں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version