Advertisement

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی دورہ پاکستان کیلئے دعوت نامہ ملنے کی تصدیق

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی)نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے دورہ پاکستان  کا  دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی)نے تصدیق کی ہے کہ اسے جنوری 2021  میں پاکستان  کے مختصر دورے کی دعوت دی گئی ہے۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مزید کہا کہ اس مجوزہ دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جاسکتے ہیں۔

ای سی بی کا کہنا ہے کہ  اس حوالے سے  پی سی بی اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے بات کرکے حتمی فیصلہ کریں گے اور  پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی  کے لیے اپنا کردار ادا  کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version