Advertisement

حارث رؤف نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بالر حارث رؤف نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر حارث رؤف  رو اں برس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 50 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بالر بن گئے۔

حارث رؤف نے یہ کارنامہ گذشتہ روز پی ایس ایل کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں شاہد آفریدی کی وکٹ حاصل کرکے انجام دیا۔انہوں نے یہ سنگ میل 31 میچز میں عبور کیا۔

حارث رؤف رواں برس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 50وکٹیں حاصل کرنے والے واحد بالر ہیں جبکہ پاکستان کے ہی شاہین شاہ آفریدی نے 33 میچز میں 48 وکٹیں حاصل کرکےدوسرے   نمبر ہیں۔

واضح رہے کہ یہ ساتواں موقع ہے جب کسی پاکستانی بالر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے کیلنڈر ایئر میں 50 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version