قومی کرکٹرز کے نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹ

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے لاہور کے مقامی ہوٹل میں کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کے لاہور کے مقامی ہوٹل میں کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے گئے۔
کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کی صورت میں قومی اسکواڈ 23 نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوجائے گا۔
واضح رہے کہ قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement