Advertisement

اوئن مورگن کا اہلیہ کے ہمراہ انوکھا انداز، تصویر وائرل

انگلینڈ  کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ  ٹیم کے کپتان اوئن مورگن کا اپنی زوجہ کے ہمراہ انوکھا انداز، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے جارح مزاج بلے با زاوئن مورگن نے اپنی زوجہ کے ہمراہ ابو ظہبی میں شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔

اس موقع پر دونوں نے عرب ممالک کا مقامی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

اوئن مورگن نے عرب ممالک کا مخصوص جبہ نما لباس پہنا ہوا تھا جبکہ ان کی اہلیہ برقعے میں ملبوس تھیں۔

انگلینڈ کے کپتان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنی تصویر شیئر کی اور لکھا ’خوبصورت شیخ زید مسجد میں ایک پیاری صبح‘۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version