Advertisement

لنکا پریمیئر لیگ کیلئے پی سی بی کو این او سی کی درخواستیں موصول

سری لنکا کی   لنکا پریمیئر لیگ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کو این او سی کی درخواستیں موصول ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق   پانچ قومی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )سے سری لنکن لیگ میں شرکت کی اجازت مانگی ہے۔

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ  دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد این او سی دینے کا فیصلہ کریں گے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کا اعلان 11 نومبر کو ہوگا۔

واضح رہے کہ لنکا پریمیئر لیگ کا آغاز 21 نومبر سے ہو رہا ہے۔ پاکستان ٹیم نے 23 نومبر کو نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہونا ہے۔

لنکا پریمیئر لیگ میں سرفراز احمد ، محمد عامر ، وہاب ریاض  اور شاہد آفریدی سمیت سات کھلاڑیوں نے شرکت کرنی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version