Advertisement

پی ایس ایل 2020: لاہور قلندرز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے پہلے ایلیمینیٹر میچ میں لاہور قلندرز نے پشاو رزلمی کے خلاف   ٹاس جیت کر  پہلے بالنگ کرنے کا  فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہلے ایلیمینیٹر میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا  فیصلہ کرلیا ہے۔

آج کے ایلیمینیٹر میچ کی فاتح ٹیم کل دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں ملتان سلطانز کے مد مقابل آئے گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل کراچی کنگز سنسنی خیز مقابلےکے بعد سپر اوور میں ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی مرتبہ فائنل میں رسائی حاصل کرچکی ہے۔

واضح رہے پی ایس ایل  ایونٹ کے پلے آف میچز لاہور میں ہونا تھے لیکن کو کورونا وائرس کی وباء کے باعث  ایونٹ ملتوی   کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version