Advertisement

قائد اعظم ٹرافی بھی عالمی وباء کی زد میں آگئی

ملک کا سب سے بڑا ڈومیسٹک ایونٹ قائد اعظم ٹرافی بھی  عالمی وباءکی زد میں آگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   بلوچستان ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز بسم اللہ خان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی  ہے۔   بسم اللہ خان کی رپورٹ مثبت آنے پر ساتھ کھیلنے والے کھلاڑی تشویش کا شکار ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بسم اللہ خان سدرن پنجاب کے خلاف میچ میں طبیعت خراب ہونے پر میچ سے دستبردار ہو گئے تھے۔ بسم اللہ خان کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی سی بی نے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کروا لیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  قائداعظم ٹرافی کے دوران متعدد کھلاڑی وبائی امراض کا بھی شکار ہونے لگے ہیں۔   سندھ کے فاسٹ بولر میر حمزہ کو بھی طبیعت ناساز ہونے پر گھر بھیجا گیا تھا۔ براڈکاسٹنگ ٹیم کے کئی ممبران بھی وائرل کا شکار ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version