Advertisement

ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں بلے بازوں سے اچھے رنز کی امید ہے، یاسر شاہ

لیگ سپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں بلے بازوں سے اچھے رنز کی امید ہے۔

اتوار کو پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پوسٹ ڈے پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگ سپنر یاسر شاہ نے کہا کہ بیٹسمین زیادہ دیر کریز پر ٹھہرنے کی کوشش کریں گے، ہمیں فیلڈنگ میں بہتری کی ضرورت ہے، نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے اچھی بیٹنگ کی۔

انہوں نے کہا کہ شان مسعود کی وکٹ بیڈ لک کہلائے گی، جس طرح کی وکٹ ہے ہمیں اپنے بلے بازوں سے اچھے رنز کی امید ہے، ہمارے بیٹسمین زیادہ دیر کریز پر ٹھہرنے کی کوشش کریں گے، ابھی اس وکٹ پر گیند زیادہ اسپن نہیں ہورہا۔

یاسر شاہ نے مزید کہا کہ پہلے دو دن میرا کام فاسٹ باؤلرز کو سپورٹ کرنا تھا، امید ہے اگلی اننگز میں پچ تبدیل ہونے لگے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version