Advertisement

شاداب خان کا پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل فٹ ہونے کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان  شاداب خان کا پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل مکمل فٹ ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ٹیم مینجمنٹ  شاداب  خان کے پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل مکمل فٹ ہونے کے لیے  پر امید ہے۔

ذرائع ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ   شاداب خان    کی فٹنس کو مکمل طور پر مانیٹر کیا جا رہا ہے ۔    آکلینڈ  پہنچنے پر بھی پر شاداب  خان  کی فٹنس کو مانیٹر کیا گیا ۔ شاداب خان  تیزی سے بہترہو ئے ہیں ۔ وہ ٹانگ میں کھنچاؤ محسوس کر رہے تھے تاہم گذشتہ روز انہوں نے بولنگ کی تھی ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ   کل ٹریننگ سیشن میں شاداب خان  کی فٹنس کا  مزید جا ئزہ لیا جائے گا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم  آکلینڈ  میں کل دوپہر کے سیشن میں  ٹریننگ کرے گی ۔

ٹیم مینجمنٹ پر امید ہے کہ  کپتان بابر اعظم کی غیر موجودگی میں شاداب خان  ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم قیادت کریں گے ۔

Advertisement

واضح رہے کہ  پاکستان اور  نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version