Advertisement

بابر اعظم پر الزامات لگانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر الزامات لگانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر الزامات لگانے والی خاتون مشکل میں پھنس گئیں ۔بابر اعظم کے خلاف حامزہ مختار کا دعویٰ جھوٹ ثابت ہوگیا۔

 دو سال قبل دونوں فریقین کے درمیان صلح نامہ بول منظرعام پر لے آیا۔ تھانہ نصیرآباد میں حامزہ مختار اور بابر اعظم کے درمیان صلح ہوئی تھی۔

صلح نامے میں  پولیس نے شادی کرنے کا کہا تھا۔حامزہ مختار اور بابر اعظم کے درمیان تمام معاملات ختم ہونے کا معاہدہ ہوا تھا۔

Advertisement

مزید پڑھیں

لاہور کی رہائشی لڑکی کا بابر اعظم پر جنسی ہراسانی کا الزام

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر لاہور کی رہائشی لڑکی...

اپریل 2018 میں ہونے والے صلح نامے میں دونوں فریقین ایک دوسرے سے الگ ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ28 نومبر کو لاہور کی رہائشی لڑکی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد  کیا تھا۔

مزید پڑھیں

بابر اعظم پہ الزامات لگانے والی خاتون نے عدالت میں درخواست دائر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف سنگین نوعیت کے...

حامزہ مختار نامی لڑکی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم دس سال سے مجھے شادی کے نام پر جنسی ہراسگی کا نشانہ بنارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version