Advertisement

پی ایس ایل 6: پی سی بی محدود شائقین کو میدان بلانے کا خواہاں

اسٹیڈیم

پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) کے فینز کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات  کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں  شائقین کو میدان بلانے کا  خواہاں ہے۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے وفاقی ، سندھ  اور پنجاب حکومتوں سے رابطہ کیا ہے۔

پی سی بی نے وفاقی و متعلقہ صوبائی حکومتوں کو پی ایس ایل کے ہر میچ  میں 12 سے 14 ہزار شائقین کی آمد کا پلان بھیجا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہیں اور اکثر ممالک میں کھیل کے میدانوں میں  تماشائیوں  کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔

Advertisement

انگلینڈ اور سری لنکا کے مابین جاری حالیہ ٹیسٹ سیریز بھی بند دروازوں کے پیچھے کھیلی جارہی ہے اور پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز بھی بائیو سیکیور ببل میں ہی کھیلی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version