Advertisement

ہم لوگ پاکستان جیتنے کے لیے آئے ہیں، ڈیوڈ ملر

جنوبی افریقی کھلاڑی ڈیوڈ ملر کا کہنا ہے کہ ہم لوگ پاکستان جیتنے کے لیے آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی کھلاڑی ڈیوڈ ملر  کا ویڈیو لنک پریس کانفرنس  میں کہنا تھا کہ  جنوبی افریقہ کے پاس ایسے کھلاڑی  ہیں جو سیریز جتوا سکتے ہیں۔

ڈیوڈ ملر نے کہا کہ پاکستان کی مضبوط ٹیم ہے لیکن ہمارے کھلاڑی انہیں ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میرے خیال سے یہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہترین موقع ہے۔

انہوں نے کہا کہ کافی باتیں ہورہی ہیں کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم نئی ہے۔ ہمارے کھلاڑیوں نے مختلف مقامات پر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلی ہے،  میرے خیال سے یہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہترین موقع ہے۔

ڈیوڈ ملر نے کہا کہ ہمیں پاکستان کی مضبوط ٹیم کا سامنا کرنا ہے،ہمیں اپنی بہترین گیم کھیلنا ہوگی۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈ الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے صرف تین گیمز پاکستان میں کھیلا ہوں۔ پاکستان میں وکٹ سلو اور باؤنس کم ہوتا ہے۔ سائیڈ پچز پر ہم نے پریکٹس کی ہے وہاں بھی باؤنس کم ہے۔

ڈیوڈ ملر کا کہناتھا کہ کوویڈ میں رہ کر کھیلنا مشکل ہوتا ہے۔ جب ہم دورےپر آرہے تھے تو ہمیں پتا تھا کہ مشکل ہوگا، ہم نے اپنی توجہ کرکٹ پر رکھی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
ایشیا کپ سے باہر؛ مگر بابراعظم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version