Advertisement

پشاور زلمی کے آفیشل ترانے میں ماہرہ خان، اسرا بلجک اور ہانیہ عامر جلوہ گر

پاکستان سپر لیگ سیزن 6  کے لیے پشاور زلمی کا  آفیشل اینتھم ’زلمی کنگڈم‘   ریلیز کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  آفیشل اینتھم کی ویڈیو میں میں زلمی ایمبیسیڈرز ترکش اسٹار اسریٰ بلجک  ،ماہرہ خان، ہانیہ عامر اور علی رحمان خان  جلوہ گر ہوئے۔

ان کے علاوہ  پشاور زلمی  کے کپتان وہاب ریاض ،شعیب ملک، کامران اکمل، عمیدآصف اور امام الحق بھی ویڈیو میں منفرد انداز میں جلوہ گر ہوئے۔

زلمی آفیشل اینتھم عبداللہ شفیق اور التمش سرور نے گایا ہے  جبکہ ویڈیو ڈائریکشن حسن داور  نے کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version